TopSecurity
Home » Archives by category » کالم / مضامین
جمہوریت : تازہ خدا اور اس کے پجاری

جمہوریت : تازہ خدا اور اس کے پجاری

جاوید انور ایک اللہ کو چھوڑ کر انسانوں نے شیطان کے تحالف سے اس کرہ ارض پر جتنے ”خدا“ تراشے ہیں ، ان تازہ خداوُں کی ٹاپ لسٹ میں ایک ”جمہوریت“ ہے۔ اس بت کی دلفریبی اتنی ہمہ گیر اور ہمہ جہت ہے کہ اس نے بڑے بڑے موحدوں کا بھی دل موہ لیا ہے۔ […]

لبرل کینیڈا میں اقامت اور اقامتِ دین

Comments Off on لبرل کینیڈا میں اقامت اور اقامتِ دین

جاوید انور کینیڈا کی وفاقی سیاسی پارٹی لبرل پارٹی کے رہنما جسٹن ٹروڈو نے اس سال مئی میں واضح طور پر اعلان کیا تھا کہ آئندہ فیڈرل انتخاب کے لئے پارٹی کی نامزدگی کے انتخاب میں شامل لوگ کس خیال اور کردار کے حامل ہونے چاہئے۔”جمہوریت “ اور” آزادی اظہار اور   افکار ‘‘ کے  چیمپین […]

Continue reading …

معاملہ تعلیم کا، نئی نسل کو بچانے کا، امربالمعروف اور نہی عنی المنکر ۔۲

Comments Off on معاملہ تعلیم کا، نئی نسل کو بچانے کا، امربالمعروف اور نہی عنی المنکر ۔۲

مُّلا ابن المغرب کی ڈائری سیاست، جمہوریت اور لبرلزم کے حوالے سے مسٹر شدید الفکرکے سب سے بڑے نقاد عمر مجددی ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ جب اسلام خود ایک مکمل نظام حیات ہے تو اس میں جمہوریت،ملوکیت، ڈکٹیٹر شپ،لبرلزم ، کیپٹلزم یا سوشلزم کو شامل کرنے کی گنجائش کہاں رہ جاتی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ […]

Continue reading …

معاملہ تعلیم کا، نئی نسل کو بچانے کا، امربالمعروف اور نہی عنی المنکر کا-۱

Comments Off on معاملہ تعلیم کا، نئی نسل کو بچانے کا، امربالمعروف اور نہی عنی المنکر کا-۱

مُّلا ابن المغرب کی ڈائری ایک عرصہ گزر گیا ہے، اس ڈائری کو لکھے ہوئے۔ طویل غیر حاضری کی وجوہات طویل تر  ہیں ۔ تاہم ایک بات جو اہم ہے وہ یہ کہ مغربی نظام تعلیم کے گہرے اور بہت ہی زیادہ گہرے یعنی سمندر میں ڈوب کرمطالعے نے ملّا ابن المغرب کو ادھر ادھر […]

Continue reading …

اب ہر مسجد میں مدرسہ –اسکول کا قیام ناگزیر ہے

Comments Off on اب ہر مسجد میں مدرسہ –اسکول کا قیام ناگزیر ہے

سید جاوید انور  تاریخ تعلیم و تربیت کا نظام مسلمانوں میں ابتدائے نبوت   سےجاری ہے۔مکہ میں جیسے جیسے اسلام قبول کرکے لوگ آتے رہے وہ مدرسہ (اسکول) دار ارقم میں رجسٹر ہوتے رہے۔ اور رسول اللہ  ﷺ  بحیثیت معلم کے ان کی تعلیم و تربیت کرتے رہے۔ہجرت یثرب کے بعد مسجد نبوی کے ساتھ ہی […]

Continue reading …

ہوم اسکولنگ: ۱۵ وجوہات

Comments Off on ہوم اسکولنگ: ۱۵ وجوہات

“ایک پھوہڑ ماںاپنے بچوں کو ایک ماہر تعلیم اور پی ایچ ڈی ٹیچر کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور پر تعلیم و تربیت دے سکتی ہے”  یہ بات متعدد ماہرین تعلیم نے کہی ہے۔ میں سب سے پہلے تعلیم کی ایک سادہ سی تعریف کروں گا اور اس کے بعدمیں آپ سے ایک سوال کرتا […]

Continue reading …

انسان اور ماحول کی قوت

Comments Off on انسان اور ماحول کی قوت

شاہ نواز فاروقی رسول اکرمؐ نے فرمایاہے کہ ہربچہ اپنی فطرت یعنی اسلام پر پیدا ہوتاہے مگر اس کے ماں باپ اسے یہودی یا عیسائی بنادیتے ہیں ۔ رسول کریمؐ کے اس ارشادسے معلوم ہوتاہے کہ ماحول کی قوت اتنی زبردست چیز ہے کہ وہ انسان کی فطرت کو فناتو نہیں کرپاتی مگر اس پر […]

Continue reading …

قرآن کا مقصد تعلیم اور ہمارا نطام تعلیم

Comments Off on قرآن کا مقصد تعلیم اور ہمارا نطام تعلیم

جاوید انور دنیا میں رائج الوقت نظام تعلیم انسان کو اسفل السافلین کی سطح تک گرا چکا ہے اور اس نظام تعلیم نے دنیا کو ہولناک تباہی اور آخری تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ افسوس ناک صورت حال یہ ہے کہ مسلم دنیا، نام نہاد اسلامی ممالک اور مسلم معاشروں میں بھی وہی […]

Continue reading …